رابی پیرزادہ یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز سوسائٹی کی ممبر بن گئیں
ہم اپنے خون کا عطیہ دیکر کئی قیمتی جانوں کا بچا سکتے ہیں ‘ گلوکارہ و اداکارہ
بدھ 22 نومبر 2017 18:44
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ میں دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے اپنی حد تک جتنا ممکن ہو سکے کچھ نہ کچھ ضرور کر سکوں ۔
اب اپنے خون کا عطیہ دیکر انسانیت کی خدمت کا ایک اور موقع ملا ہے جو میرے لیے خوشی کا باعث ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری دوسرے لوگوں سے بھی اپیل ہے کہ وہ ہر تین ماہ بعد اپنے خون کا عطیہ دیا کریں اور جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خون کا عطیہ دینے سے جسمانی کمزوری ہو جاتی ہے یہ سراسر غلط فہمی ہے ۔ ہم اپنے خون کا عطیہ دیکر کئی قیمتی جانوں کا بچا سکتے ہیں ۔Famous Showbiz Stars
Kaveeta
Najam Sheraz
Moammar Rana
Keith Stanfield
Mae Whitman
Daniela Melchior
Tuppence Middleton
Sonakshi Sinha
Candace Cameron Bure
Simon Pegg
Genesis Rodriguez
Mohammed Irfan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی