رنبیر سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی شوٹنگ کیلئے واپس کیپ ٹائون پہنچ گئے
جمعرات 7 دسمبر 2017 12:49
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے ممبئی میںاپنے بڑے چچا کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی روک دی جس کے بعد انہوں نے اپنے کام کے حوالے سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹائون میں ساتھی اداکارہ منیشا کوئرالہ کو جوائن کیا اوردوبارہ عکسبندی شروع کر دی ہے۔
ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں اداکار رنبیر کپور، منیشا کوئرالہ، سونم کپور، انوشکا شرما، دیا مرزا اور وکی کوشال شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Cam Gigandet
Shia LaBeouf
kubra khan
Alison Brie
Alyy Khan
Zoie Palmer
Emmanuelle Chriqui
Stark Sands
Meera Ansari
Hamid Rana
Robert Downey Jr.
Priyanka Chopra
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا