ثناء خان جنوری میں بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی
UrduPoint Social

ثناء خان جنوری میں بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی

جمعرات دسمبر 12:56 pm
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ ثناء خان آئندہ سال جنوری میں اپنی بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ثناء خان آئندہ سال جنوری میں اپنی بیوٹی ایپ متعارف کرائیں گی جہاں وہ مختلف مواقع کی مناسبت سے لوگوں

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کو شخصیت کو جاذب نظر بنانے کے لئے تربیت دیں گی اور بیوٹی پروڈکٹس میں سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے بھی صارفین کو آگاہ کریں گی۔

(خبر جاری ہے)

اس سلسلے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ لوگوں کو میک اپ اور جلد کی حفاظت کی پروڈکٹس کے حوالے سے ان اور آئوٹ پر صحیح رہنمائی فراہم کریں گی۔