فواد خان نے اداکارہ پر یسہ کے ساتھ مشہور بر نڈکے ویڈ یو اشتہار کی ریکارڈ مکمل کر لی

اتوار 10 دسمبر 2017 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) فلم سٹار فواد خان نے اداکارہ پر یسہ کے ساتھ مشہور بر نڈکے ویڈ یو اشتہار کی ریکارڈ مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونیوالے اشتہار کی ویڈیو ریکارڈ میں فواد خان اور اداکارہ پر یسہ کے علاوہ بھی کچھ اداکاروں نے حصہ لیا اور مشہور بر نڈ کا یہ اشتہار آئندہ ماہ سے تمام ٹی وی چینلز پر آن ایئر ہوگا ۔

وقت اشاعت : 10/12/2017 - 13:40:55

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :