لاہور میں رنگارنگ برائیڈل فیشن ویک جاری

اتوار 10 دسمبر 2017 13:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 دسمبر2017ء) لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا رنگا رنگ آغاز ہو گیا، نئے انداز اور نت نئے رنگوں کی بہار میں شان اور عمائمہ ملک شو اسٹاپر کے روپ میں جلوہ گر ہوئے۔

(جاری ہے)

لاہور کے نجی ہوٹل میں سجا تین روزہ برائیڈل فیشن ویک، کل 21 ڈایزائنرز تین روز میں اپنی مہارت کو منظر عام پر لائیں گی لیکن پہلے روز 8 ڈیزائینرز کے شاندار عروسی ملبوسات کی نمائش کی گئی

وقت اشاعت : 10/12/2017 - 13:41:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :