شوبز نیوز*

جیمز بانڈ بننے سے معذرت کرتا ہوں، ہیو جیکمین

اتوار 10 دسمبر 2017 16:42

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2017ء) ’’ایکس مین‘‘ اور’ ’جیمز بانڈ‘‘ یہ دونوں ہی ہالی وڈ کی کامیاب فلم سیریز ہیں اور ان دونوں سیریز کی آنے والی فلموں میں ہیف جیکمین کو مرکزی کردار ادا کرنے کی پیشکش کی گئی تاہم انہوں نے جیمز بانڈ بننے سے معذرت کرلی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں ہیو جیکمین نے انکشاف کیاکہ انہیں 007 سیریز میں جیمز بانڈ کے کردار کے لئے منتخب کیا گیا تھا

وقت اشاعت : 10/12/2017 - 16:42:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :