شان شاہد مشرف کے دیوانے نکلے ،سابق صدر پر فلم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا

اتوار 10 دسمبر 2017 16:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 دسمبر2017ء) پاکستانی اداکار شان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو کے د وران ان سے سوال کیاگیا کہ اگر انہیں کبھی کسی کی سوانح حیات پر مبنی فلم کرنے کا موقع ملا تو وہ کون سا کردار نبھانا پسند کریں گی انہوں نے کہاکہ انہیں پرویز مشرف کی زندگی پر مبنی بائیوپک کرنے کی خواہش ہے۔انہوں نے کہاکہ میں مشرف کا مداح نہیں لیکن مجھے ان کی کتاب اِن دی لائن آف فائر میں تحریر کیا گیا ان کا سیاسی نظریہ بے حد پسند ہی

وقت اشاعت : 10/12/2017 - 16:42:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :