کامیڈین کنگ نسیم وکی اور ثوبیہ خان کے در میان ریہرسیل کے دوران تلخ کلامی ہو گئی
اتوار 10 دسمبر 2017 16:43
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور کے تماثیل تھیٹر میں نئے شروع ہونیوالے اسٹیج ڈرامہ مورتیاں میں ریہرسیل کے دوران کسی بات پر ثوبیہ خان اور نسیم وکی کے در میان تلخ کلامی ہوگئی جس پرنسیم وکی انتہائی غصہ میں آگئے اور ثوبیہ خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کھری کھری سنادی اور کہا کہ اگر کوئی بھی فنکارہ اسٹیج پر آگے جانا چاہتی ہے تواس کیلئے ان کو چاہیے وہ اپنا کام بہتر کر یں اور ان کو اپنے رویہ کو بہتر اور سینئر کا احترام کر نا ہوگا ورنہ وہ ساری عمر صرف ڈنگ ٹپائو کام ہی کر یں گی نسیم وکی کے شدید غصے میں آنے پر وہاں موجود فنکاروں نے مداخلت کر کے معاملہ ختم کروادیا
Famous Showbiz Stars
Arzo Khan
Zeba Bakhtiar
Nawazuddin Siddiqui
Naveed Raza
Bhumi Pednekar
Carice van Houten
Gal Gadot
Ali Zafar
Jennifer Aniston
Salman Shahid
Candace Cameron Bure
Babrik Shah
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی