ارجن کپور فلم نو انٹری میں سلمان خان کی جگہ کام کریں گے

پیر 11 دسمبر 2017 13:04

ارجن کپور فلم نو انٹری میں سلمان خان کی جگہ کام کریں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور فلم نو انٹری کے سیکوئل نو انٹری میں انٹری میں اداکار سلمان خان کی جگہ کام کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سلمان خان مصروف شیڈول کے باعث فلم نو انٹری کے سیکوئل نو انٹری میں انٹری میں کام نہیں کرسکیں گے ان کی جگہ اب ارجن کپور فلم کا حصہ بن گئے ہیں اور وہ فلم میں اداکار سلمان خان کا کردار ادا کریں گے، فلم میں اداکار انیل کپور اہم کردار ادا کررہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ کو حتمی شکل ابھی نہیں دی گئی، فلم کی ہدایات انیس بزمی دیں گے۔۔

وقت اشاعت : 11/12/2017 - 13:04:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :