فلم پرچی خواتین کیلئے پیغام ہی: حریم فاروق

پیر 11 دسمبر 2017 20:40

فلم پرچی خواتین کیلئے پیغام ہی: حریم فاروق
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 دسمبر2017ء) فلم، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فلم پرچی میں مرکزی کردار کر رہی ہوں، فلم میں چار لڑکوں کے ساتھ ایک لڑکی بدمعاشوں کا مقابلہ کرتی ہوئی نظر آئے گی، پرچی ایک معاشرتی برائی کی نشاندھی کرتی ہوئی نظر آئے گی۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ عورتوں کے لئے ایک پیغام ہے کہ وہ کمزور نہیں حالات کا مقابلہ خوبصورتی سے کیا جاسکتاہے۔ ۔

وقت اشاعت : 11/12/2017 - 20:40:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :