نسیم وکی کا سٹیج ڈرامہ "مُورتاں" تماثیل میں پیش کیا جارہا ہے

بدھ 13 دسمبر 2017 15:29

نسیم وکی کا سٹیج ڈرامہ "مُورتاں" تماثیل میں پیش کیا جارہا ہے
لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2017ء)مصنف و ہدایت کار نسیم وکی کا سٹیج ڈرامہ مُورتاں تماثیل میں پیش کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

مصنف و ہدایت کار نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سٹیج ڈرامے میں اگر موضوع معاشرتی ہو تو وہ شائقین پسند کرتے ہیں۔ڈرامے کے اداکاروں میں نسیم وکی ناصر چینوٹی سخاوت ناز امان اللہ قیصر پیا گلفام مہک نور صوبیہ خان سارہ خان اور دیگر فنکار شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 13/12/2017 - 15:29:20

Rlated Stars :