گلوکار عمران فدا کے گانے کا ویڈیو مکمل کر لیا گیا

جمعرات 14 دسمبر 2017 15:19

گلوکار عمران فدا کے گانے کا ویڈیو مکمل کر لیا گیا
لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء)نئے گلوکار عمران فدا کے گانے کا ویڈیو مکمل کر لیا گیا،یہ گانا بحریہ ٹائون کی لوکیشنز میں عکسبند کیا گیا، ویڈیو کے ڈائریکٹر اے ایس وکی ، معاون ڈائریکٹر خدیجہ جبکہ پروڈیوسر عمران ملک ہیں۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں ماڈلنگ عالیہ سردار، فیصل ملک نے حصہ لیا، ویڈیو جلد مختلف چینلز پر ٹیلی کاسٹ کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 14/12/2017 - 15:19:43