اردو فلم ’’ارتھ‘‘ کی نمائش 21 دسمبر کو ہوگی

جمعرات 14 دسمبر 2017 15:19

اردو فلم ’’ارتھ‘‘ کی نمائش 21 دسمبر کو ہوگی
لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 دسمبر2017ء) نئی اردو فلم ’’ارتھ‘‘ کی نمائش 21 دسمبر کو ہوگی، ہدایت کار واداکار شان کی اس فلم کی نمائش کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں، شان کے ہمراہ فلم میں نئی ہیروئن عظمی حسن، محبت مرزا اور عمائمہ ملک نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
وقت اشاعت : 14/12/2017 - 15:19:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :