تکذیب نکاح کیس میں میرا کی والدہ نے عدالت میں پیش ہو کر گواہی دینے سے انکار کر دیا
عتیق الرحمن کے وکیل کو سیکرٹری یونین کونسل کے بیان پر جرح مکمل کرنے کے احکامات ،سماعت آج تک ملتوی
جمعرات 14 دسمبر 2017 18:01
(جاری ہے)
میرا کی والدہ کا کہنا تھا کہ وہ بیٹی کے نکاح کے متعلق عدالت پیش ہو کر گواہی نہیں دے سکتیں۔ کیس کی سماعت کے دوران عتیق الرحمن کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ میرا کا عتیق الرحمن سے نکاح حقائق پر مبنی ہے جس پر عدالت نے عتیق الرحمن کے وکیل کو سیکرٹری یونین کونسل کے بیان پر جرح مکمل کرنے کے احکامات دیدیئے۔ اداکارہ میرا کے تکذیب نکاح کیس کی سماعت آج جمعہ تک تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Jessica Biel
Momina Mustehsan
Kapil Sharma
Michael B. Jordan
Maria Bello
Lee Pace
Alyy Khan
faryal mehmood
Humera Arshad
Helen McCrory
Anum Fayyaz
Saba Hameed
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا