نئی پاکستانی فلم ’’ارتھ‘‘21دسمبر کو دھوم مچائے گی

فلم کے ستاروں میں شان، حمایمہ ملک اور دیگر نامور فنکار شامل ہیں

جمعہ 15 دسمبر 2017 11:58

نئی پاکستانی فلم ’’ارتھ‘‘21دسمبر کو دھوم مچائے گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) فلم کے ستاروں میں شان، حمایمہ ملک اور دیگر نامور فنکار شامل ہیں۔ ارتھ کی ہدایتکاری بھی شان شاہد نے کی ہے۔

(جاری ہے)

مکڈونلڈز کے چیف مارکیٹنگ آفیسر جمیل مغل نے اس پراجیکٹ میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو مکڈونلڈز کی مکمل معاونت کی یقین دہانی کرائی۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 11:58:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :