فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کو 16 سال مکمل

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:53

فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ کو 16 سال مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ کی ریلیز کو 16 سال مکمل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم ‘‘ 2001 ء میں ریلیز کی گئی جسے K3G کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، فلم میں اداکار شاہ رخ خان، کاجول ،کرینہ کپور ،ریتھک روشن ،امیتابھ بچن اور جیا بچن شامل تھے،فلم کو بہترین گانوں، ڈائیلاگز اور اداکاری کی بدولت شائقین نے بے حد پسند کیا جبکہ فلم کو متعدد ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 12:53:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :