سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کیپ ٹائون میں عکسبندی مکمل

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:53

سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کیپ ٹائون میں عکسبندی مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی کیپ ٹائون میں عکسبندی مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنبیر کپور ،منیشا کوئرالہ اور ٹیم نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹائون میں عکسبندی مکمل کر لی ہے، فلم میں منیشا کوائرالہ رنبیر کوپر کی ماں کا کردار ادا کر رہی ہیں،فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے، ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم میں دیا مرزا ،سونم کپور ،پاریش راول ، انوشکا شرما ،وکی کوشال اور کرشمہ تنا اہم کردار ادا کر رہے ہیں، اداکار سنجے دت کی زندگی کے اتار چرھائو پر بنائی جانے والی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 12:53:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :