فلم ’’فقرے ریٹرنز ‘‘ نے مجموعی طور پر 50.30 کروڑ روپے کما لئے

جمعہ 15 دسمبر 2017 12:59

فلم ’’فقرے ریٹرنز ‘‘ نے مجموعی طور پر 50.30 کروڑ روپے کما لئے
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء) بالی وڈ فلم ’’فقرے ریٹرنز ‘‘ نے اب تک مجموعی طور پر 50.30 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’فقرے ریٹرنز ‘‘ 8 دسمبر کو ریلیز کی گئی جس نے اب تک مجموعی طور 50.30 کروڑ روپے کما لئے ہیں، ہدایتکار مرغدیپ سنگھ لامبا کی فلم کی کہانی 4 دوستوں کے گروپ اور ایک لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس میں اداکار پلکیت سمراٹ ،ورون شرما ،منجوٹ سنگھ ،علی فضل اور رچا چڈا مرکزی کردار ادا کیا۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 12:59:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :