اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے نجی کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا

جمعہ 15 دسمبر 2017 13:30

اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے نجی کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2017ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے نجی کمپنی کا کمرشل شوٹ مکمل کروا دیا ۔بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ ایک ماہ سے دو مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کمرشل شوٹ میں مصروف ہیں اور گزشتہ روز جوہر ٹائون میں واقع ایک سٹوڈیو میں انہوں نے ایک کمپنی کا کمرشل مکمل کروادیا ہے جس کی ایڈیٹنگ کے بعد اسکو آن ائیر کر دیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جبکہ دوسری کمپنی کا کمرشل شوٹ جاری ہے ۔یاد رہے کہ سویرا شیخ اس سے قبل اٹلی میں بھی ایک ملٹی نیشنل کمپنی کا شوٹ مکمل کروا چکی ہیں جس کا انہوںنے پچیس لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا تھا۔

وقت اشاعت : 15/12/2017 - 13:30:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :