سٹیج ڈرامہ ’’ دل لے گئی‘‘ الفلاح تھیٹر میں کامیابی سے جاری

جمعہ 15 دسمبر 2017 15:16

سٹیج ڈرامہ ’’ دل لے گئی‘‘ الفلاح تھیٹر میں کامیابی سے جاری
لاہور۔15 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2017ء)سٹیج ڈرامہ ’’ دل لے گئی‘‘ الفلاح تھیٹر میں پیش کیا جا رہا ہے،ڈرامے کے پروڈیوسر ارشد چوہدری ، مصنف راحیل شاہ اور ہدایات عامر علی نے دیں ہیں، ڈرامے میں امانت چن، سردار کمال، افتخار ٹھاکر ، ظفری خان، طارق ٹیڈی ، ساجن عباس، آصف اقبال ، میرب، جیاء بٹ ، آفرین خان، پریا خان، عابد چارلی سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 15/12/2017 - 15:16:10