کرسمس کیلئے 4 پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع

اتوار 17 دسمبر 2017 13:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2017ء) کرسمس کیلئے 4 پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ماہ دسمبر میں 4پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع ہے۔

(جاری ہے)

یہ لالی وڈ فلمیں دسمبر کے تیسرے ہفتے میں سینما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہیں جن میں ارتھ 2،چھپن چھپائی ، رنگریزہ اور آزاد بادشاہ شامل ہیں۔توقع ہے کہ 2017ء کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلمیں شاندار بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی۔

وقت اشاعت : 17/12/2017 - 13:02:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :