علی ظفر ہی پی ایس ایل3کا ٹائٹل سونگ گائیں گے
پی ایس ایل ون کا گانا'' اب کھیل کے دیکھا'' پی ایس ایل ٹو کا گانا ''اب کھیل جمے گا'' بھی علی ظفر نے ریکارڈ کروایا تھا
پیر 1 جنوری 2018 18:15
(جاری ہے)
علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری عوام کے دل جن دو چیزوں سے دھڑکتے ہیں ان میں موسیقی اور کرکٹ شامل ہے۔ اور میں بہت خوش قسمت ہوں کہ یہ دو چیزیں میری زندگی کا حصہ ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ بہت پر جوش ہیں کہ تیسری بار بھی پی ایس ایل کاگانا لکھ رہے ہیں اور گائیں گے بھی۔ اس سے پہلے والے گانوں نے تباہی مچا دی تھی اور اس لیے اب کی بار گانا لکھنے میں تھوری مشکل پیش آرہی ہے۔علی ظفر نے مزید کہا کہ پچھلے سال پی ایس ایل کا فائنل پاکستان میں ہونے کی عوام کو اتنی خوشی تھی کہ ہر گاڑی، گلی، گھر سے پی ایس ایل کے گانے کی آوازیں آرہی ہوتی تھیں۔ پاکستان میں پی ایس ایل ہونے کا خواب پورا ہوگیا اس بات کی بے حد خوشی ہے اور آئندہ آنے والے سالوں میں اسے اور آگے لے کے جائیں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Sanam Marvi
Analeigh Tipton
Rauf Lala
Prateik Babbar
laiba bangash
Hamid Ali Khan
Andrew Lincoln
Iswarya Menon
Afreen Khan
Michelle Trachtenberg
Humera Arshad
Sana Khan
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا