عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم برہما سترا کے لئے تیاریاں شروع کر دیں

منگل 2 جنوری 2018 18:36

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے فلم برہما سترا کے لئے تیاریاں شروع کر دیں
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے آیان مکھرجی کی فلم برہما سترا کے لئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے نئے سال کا جشن منانے کے بعد دوبارہ سے کام شروع کر دیا ہے دونوں نے آیان مکھرجی کی فلم برہما سترا پر کام شروع کر دیا ہے ۔ فلم کی کاسٹ میں امیتابھ بچن، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور شامل ہیں ۔امیتابھ بچن فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔۔

وقت اشاعت : 02/01/2018 - 18:36:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :