ایشوریا رائے نے مشکل کردار کا انتخاب کرلیا
سابق حسینہ عالم ایشوریا رائے بچن اپنی فلم ’فینی خان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو رواں سال ریلیز کی جائے گی
منگل 2 جنوری 2018 22:40
(جاری ہے)
ایشوریا بھی ریمیک میں نرگس کا کردار کریں گی جو کہ ایک چیلنجنگ کردار ہوگا اور انہیں اپنی اداکاری سے ایک بار پھر خود کو منوانا ہوگا۔
1969 کے ریمیک کی ہدایت کاری کے فرائض سدھارت آنند سر انجام دیں گے اور فلم کے مشہور گیتوں کو بھی نہیں بدلا جائے گا تاہم فلم میں ایشوریا کے ڈبل کردار کے حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔فلم کی شوٹنگ رواں سال ہی شروع کی جائے گی جس کی نمائش کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Mandira Bedi
MyAnna Buring
Ashraf Khan
Mahira Khan
Kim Cattrall
Arjun Rampal
Jamie Bell
Shamim Ara
Rabia Butt
Taylor Dooley
Willa Holland
Shahid Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا