میرا کے والد سرور شاہ نے اپنی سالگرہ کے موقعہ پر اللہ تعالی سے بیٹی کو نیکی کی ہدایت کی دعا کردی

بدھ 3 جنوری 2018 20:24

میرا کے والد سرور شاہ نے اپنی سالگرہ کے موقعہ پر اللہ تعالی سے بیٹی کو نیکی کی ہدایت کی دعا کردی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جنوری2018ء) فلم سٹار میرا کے والد سرور شاہ نے اپنی سالگرہ کے موقعہ پر اپنی بیٹی کیلئے نیکی کی ہدایت کیلئے اللہ تعالی سے دعا کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرور شاہ نے اپنی سالگرہ اپنی بیٹی فلم سٹار میر اور دیگر کے ہمراہ لاہور میں منائی اور سالگرہ کا کیک کاٹا جس میں انکے رشتہ داروں کی بڑی تعداد بھی شر یک ہوئی اس موقعہ پر سرور شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں آج اپنی سالگرہ کے موقعہ پر خوش ہوں اور میں چاہتااللہ تعالی میری بیٹی سمیت سب کو نیک کام کر نے کی ہدایت دیں اور سب ہردم خوش رہے ہیں ۔۔

وقت اشاعت : 03/01/2018 - 20:24:36

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :