اجے دیوگن بہت جلد فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے

جمعہ 5 جنوری 2018 21:21

اجے دیوگن بہت جلد فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار اجے دیوگن فلمگول مال اگین کی شاندار کامیابی کے بعد بہت جلد فلمٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن بہت جلد ہدایتکار اندرا کمار کی فلم ٹوٹل دھمال کی عکسبندی شروع کریں گے۔

(جاری ہے)

اجے دیوگن نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے ساتھ میں اپنی ایک نئی اور ایک پرانی تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں انہوں نے لکھاہے کہ میں پہلے کی نسبت اب زیادہ کول لگ رہا ہوں۔اجے دیوگن اس کے ساتھ ساتھ میراٹھی فلم اپلا مائونس کوپروڈیوس کریں گے۔۔

وقت اشاعت : 05/01/2018 - 21:21:25

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :