آمنہ علی نے ٹر مپ کی پاکستان پر تنقید کے خلاف احتجاج شروع کردیا ‘ہر تقریب میں شر کت کے موقعہ پر ٹرمپ کیخلاف نعرے بازی کی جائیگی

اتوار 7 جنوری 2018 13:29

آمنہ علی نے ٹر مپ کی پاکستان پر تنقید کے خلاف احتجاج شروع کردیا ‘ہر تقریب میں شر کت کے موقعہ پر ٹرمپ کیخلاف نعرے بازی کی جائیگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جنوری2018ء) ماڈل آمنہ علی نے ٹر مپ کی پاکستان پر تنقید کے خلاف احتجاج شروع کردیا ‘ہر تقریب میں شر کت کے موقعہ پر ٹرمپ کیخلاف نعرے بازی کی جائیگی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڈل واداکارہ آمنہ علی نے اس حوالے سے بتایا کہ ٹر مپ کے خلاف پاکستان کے عوام میں جو غصہ آج دیکھنے کو ملتا ہے ماضی میں امر یکہ کے خلاف کسی ایسے احتجاج کو نہیں دیکھا اس لیے میں نے بھی اب ٹرمپ کے خلاف احتجاج شر وع کردیا ہے اس سلسلے میں آج کے بعد میں جہاں بھی کسی تقریب میں ہوں گی وہاں سب سے پہلے ٹرمپ کیخلاف نعرے بازی کر کے اپنے غصے کا اظہار کروں گی اور آنیوالے دنوں میں مزید فنکار بھی میری اس جنگ میں شریک ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 07/01/2018 - 13:29:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :