رنویر نے عالیہ بھٹ کا انتہائی قیمتی لباس خراب کردیا
منگل 9 جنوری 2018 21:22
(جاری ہے)
رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ بچوں کے ساتھ مستیوں میں مصروف تھے جس کے دوران رنویر سنگھ نے عالیہ بھٹ کو بھی واٹر جیل میں نہلا دیا جس پر ان کا انتہائی قیمتی لباس پوری طرح سے خراب ہوگیا۔اداکارہ بھی رنویر کی حرکت پر سیخ پا ہوگئیں لیکن کچھ کہے بغیر ہی وہ اسٹیج سے چلی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کا یہ ڈریس ڈیزائنر امی پٹیل نے بنایا تھا اور اس کی قیمت ایک لاکھ روپے سے زائد کی تھی۔۔
Famous Showbiz Stars
Sanaa Lathan
Madiha Shah
Arshi Khan
Aman Trikha
Lauren Cohan
Deepak Dobriyal
Alicia Witt
Hannah Ware
Nicole Kidman
Zeba Bakhtiar
Keeley Hazell
Robert Pattinson
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی