فلموں میں کسی بھی اداکار کو معاوضہ اس کی مقبولیت کے حساب سے ملنا چاہیے ،معمر رانا
ہفتہ 13 جنوری 2018 19:34
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں معمررانا نے کہا کہ وہ مانتے ہیں کہ ٹی وی اور فلموں میں اداکاراں کو بھی اداکار کے برابر معاوضہ دیا جانا چاہیے لیکن بشرطیکہ وہ پروڈیوسر کو منافع کما کردیں کیونکہ ایک آرٹسٹ کے معاوضہ کا انحصار اس کی مقبولیت پر ہوتاہے۔ اگر فلم پروڈیوسر کسی اداکار کے نام سے پیسہ کما سکتے ہیں تو انھیں اس کا معاوضہ بڑھانے میں بھی کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔۔
Famous Showbiz Stars
Ayub Khoso
Odette Annable
Willa Holland
Atiqa Odho
Alexandra Daddario
Armeena Khan
Jawad waseem
Ahsan Khan
Rihanna
Gigi Hadid
Sajid Hasan
Mamie Gummer
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا