دنیا کے پرکشش ترین اداکاروں کی فہرست جاری

مقابلے میں ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے 2 اداکاروں کے نام شامل تھے، ٹاپ 5 میں ہالی ووڈ کے 3 اور بالی ووڈ کے دو اداکاروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ رہا ٹاپ 5 اداکاروں کی فہرست میں ہریتھک روشن نے ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں سمیت سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے پرکشش ترین اداکار ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

منگل 16 جنوری 2018 23:02

دنیا کے پرکشش ترین اداکاروں کی فہرست جاری
لاس اینجلس، ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جنوری2018ء) ورلڈ ٹاپ موسٹ ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ 10 پرکشش اداکاروں کے درمیان مقابلہ کرایا گیا۔

(جاری ہے)

مقابلے میں ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے 2 اداکاروں کے نام شامل تھے جب کہ ٹاپ 5 میں ہالی ووڈ کے 3 اور بالی ووڈ کے دو اداکاروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ رہا اور ٹاپ 5 اداکاروں کی فہرست میں ہریتھک روشن نے ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں سمیت سلمان خان کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے پرکشش ترین اداکار ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ رابرٹ پٹنسن، گوڈ فرے گاؤ، کرس ایونز، سلمان خان، ڈیوڈ بوریاناز، نوحا ملز، ہنری کیولز، ٹام ہڈلسٹن، سیم ہیوگن شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 16/01/2018 - 23:02:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :