سلو بھائی کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کا باکس آفس پر راج برقرار
بدھ 17 جنوری 2018 13:41
(جاری ہے)
تاہم ایسا لگتا ہے کہ سلو بھائی کی فلم ٹائیگر زندہ ہے کا باکس آفس پر تاحال کامیابی کا سفر نہیں رکا ہے اور اب یہ فلم تین سو ستائیس کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
ٹائیگر زندہ ہے ہدایت کار علی عباس ظفر نے بنائی ہے اور فلم میں خطرناک ترین اسٹنٹ سرانجام دیئے گئے ہیں۔ اسٹنٹ کیلئے فلم میں ہالی وڈ سے ٹام اسٹرتھر کو کاسٹ کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ پہلے بھی سلو بھائی کی فلم بجرنگی بھائی جان، سلطان، اور ٹائیگر زندہ ہے تین سو کروڑ کے کلب میں جگہ بناچکی ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rabi Peerzada
Elizabeth Rodriguez
Annie Tahira
Shafqat Amanat Ali
Hassan Rana
Carey Mulligan
Michelle Monaghan
Diane Farr
Saira Peter
Akram Udas
Daisy Ridley
Aman Trikha
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا