متنازع فلم ’’پدماوت‘‘ کی ریلیز کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل

25جنوری کو ریلیز کیا جانا تھا اب ایک دن پہلے یعنی 24جنوری کو ریلیز کی جائی گی

جمعرات 18 جنوری 2018 12:59

متنازع فلم ’’پدماوت‘‘ کی ریلیز کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2018ء) بالی ووڈ کی متنازع فلم ’’پدماوت‘‘ کی ریلیز کی تاریخ ایک بار پھر تبدیل کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جی ہاں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور شاہد کپور کی تنازعات میں گھری فلم '’پدماوتی‘جسے '’پدماوت‘کے نام سے 25جنوری کو ریلیز کیا جانا تھا اب ایک دن پہلے یعنی 24جنوری کو ریلیز کی جائی گی رپورٹ کے مطابق فلم ’پدماوت‘کو ایک دن پہلے ریلیز کا فیصلے ملک گیر احتجاج کے باعث کیا گیا ہے، جبکہ فلمسازوں کی جانب سے یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ فلم چند تجزیہ کاروں کو دکھائی جائے گی، جو پیسیلے کر فلم پر اپنا تجزیہ پیش کریں گے۔

وقت اشاعت : 18/01/2018 - 12:59:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :