کرن جوہر بھارتی ماڈل اور مس ورلڈ منوشی چلر کو اپنی فلم’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ میں متعارف کروائیں گے

جمعہ 19 جنوری 2018 11:20

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) بالی وڈ فلم ساز کرن جوہر بھارتی ماڈل و مس ورلڈ منوشی چلر کو اپنی فلم’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ میں متعارف کروائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر فلم’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر‘‘ سلسلے کی دوسری فلم میں بھارتی ماڈل و مس ورلڈ منوشی چلر کو ’’سٹوڈنٹ آف دی ایئر2‘‘ میں متعارف کروائیں گے۔ کرن جوہر کی منوشی چیلر کے ساتھ ’’فلم فیئر گلیمراینڈ سٹائل ایوارڈ 2017ء ‘‘ میں ہوئی جس میں کرن جوہر ماڈل کی پراعتماد شخصیت سے بہت متاثر ہوئے اور انہوںنے انہیں فلم میں کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔

وقت اشاعت : 19/01/2018 - 11:20:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :