امیتابھ ودیگر اداکاروں کی اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی

جمعہ 19 جنوری 2018 14:12

امیتابھ ودیگر اداکاروں کی اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جنوری2018ء)اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے باووڈ اسٹار امیتابھ بچن اور دیگر بالی ووڈ کاروں کے ساتھ ’’آسکر اسٹائل سیلفی‘‘ بنوائی، اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے بھارت اور اسرائیل کے درمیان ’’عظیم دوستی‘‘ کی علامت قراردیا۔

(جاری ہے)

اسرائیلی وزیر اعظم نے ممبئی میں ایک تقریب میں شرکت کی، جہاں امیتابھ بچن سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار، ڈائریکٹرز و پروڈیوسرز بھی موجود تھے۔اس موقع پر امیتابھ بچن نے نتن یاہو کے ساتھ آسکر کے انداز میں سیلفی لی جس میں ابھیشک بچن، ایشوریا رائے، فلمساز کرن جوہر، امتیاز علی، رندھیر کپور، ووک اوبرائیاور سبھاش گھئی سمیت کئی بالی ووڈ اداکار شامل تھے۔

وقت اشاعت : 19/01/2018 - 14:12:47

Rlated Stars :