کاجول پردیپ سرکار کی نئی فلم ’’ایلا‘‘ کی عکسبندی 24 جنوری سے شروع کریں گی

جمعہ 19 جنوری 2018 14:44

کاجول پردیپ سرکار کی نئی فلم ’’ایلا‘‘ کی عکسبندی 24 جنوری سے شروع کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول پردیپ سرکار کی نئی ہدایتکردہ فلم ’’ایلا‘‘ کی عکسبندی24 جنوری سے شروع کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کاجول فلم’’وی آئی پی2‘‘ کے دو سال بعد اب اپنے شوہر اجے دیوگن کی پیش کش میں بننے والی فلم’’ایلا‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی، اداکارہ فلم کی عکسبندی 24جنوری سے شروع کریں گی۔فلم میں کاجول سنگل مدر کا کردار ادا کریں گی۔ فلم کے ہدایتکار پردیپ سرکار ہیں۔

وقت اشاعت : 19/01/2018 - 14:44:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :