سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کا معروف صحافی و کالم نگار منو بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
مرحوم نے شعر و ادب،صحافت، ڈرامہ اور انسانی فلاح و خدمت کے شعبوں میں شاندار خدمات سرانجام دیں، محمد نواز شریف
جمعہ 19 جنوری 2018 17:49
(جاری ہے)
انہوں نے شعر و ادب،صحافت، ڈرامہ اور انسانی فلاح و خدمت کے شعبوں میں شاندار خدمات سرانجام دیں۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نے اپنے اخباری کالم میں انہوں نے اہم سماجی،معاشرتی اور سیاسی موضوعات پر قلم اٹھایا۔ایک ادیب اور دانشور کی حیثیت کے علاوہ انہوں نے خون کی بیماری میں مبتلاء بچوں کے علاج معالجے کیلئے اپنی زندگی کو وقف کیے رکھا۔محمد نوازشریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کی مغفرت اور ان کے پسماندگان کے لیے صبرکی دعا کی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Kriti Sanon
Hashim Nadeem
Ed Sheeran
Ameer Shaukat Ali
Mallika Kapoor
Oscar Isaac
Kelly Reilly
Pooja Chopra
Josh Hartnett
Zarine Khan
Kamal Haasan
Leslie Mann
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی