جب بھی وقت ملا تو اچھا اسٹیج ڈرامہ ضرور کروں گا نعمان اعجاز
جمعہ 19 جنوری 2018 19:32
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصے سے فن اداکاری کے میدان میں ہوں مگر آج جب بھی کسی پراجیکٹ میںکام کرتاہوں تو یہ بات ہمیشہ میرے ذہن میںہوتی ہے کہ آج میرا شوبز میں پہلادن ہے۔
انہوںنے کہا کہ میں نے تھیٹرکی دنیا میں بھی بڑا کام کیا ہے اور آج بھی مجھے تھیٹر اور پرانے دوستوں کی یاد آتی ہے جب بھی فرست ہوئی تو اچھا اسٹیج ڈرامہ ضرور کروں گا ۔اس وقت بھرپور وقت ٹی وی ڈرامہ سیریلز کی مصروفیات میں گزرہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میں اپنی کامیابیوں پر خدا کاشکرا داکرتا ہوں ورنہ مجھ نا چیز میں کوئی ایسی خوبی نہیں ہے ۔۔Famous Showbiz Stars
Fahad Mustafa
Sarmad Sehbai
ananya pandey
Natalie Alyn Lind
Neil Nitin Mukesh
Michael C. Hall
Deepak Dobriyal
Shagufta Ejaz
Azan sami khan
Malin Akerman
Selma Blair
Michael Showalter
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی