- Home
- شوبز
- اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ،صرف رقص کی مقابلے بازی کا رحجان فروغ پارہا ہے حسن مراد
اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ،صرف رقص کی مقابلے بازی کا رحجان فروغ پارہا ہے حسن مراد
جس دور میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے آیا اس وقت ڈرامہ پروڈیوسر کو ریہرسل میں بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی تھی، سینئر اداکار
ہفتہ 20 جنوری 2018 18:57
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ میرے استاد جمیل بسمل تھے جنہوںنے مجھے تھیٹر میں متعارف کروایا اور میں اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ ان کو دیتا ہوں ۔حسن مراد نے کہاکہ لابنگ پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنی مرضی کا مالک ہوں اور جہاں اچھا کردار ملتا ہے وہاں اسٹیج ڈرامہ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں ۔
انہوںنے کہاکہ نجی ٹی وی چینل سے مزاحیہ شوسے میری پہچان پورے پاکستان میںپھیل چکی ہے ،ٹی وی ایک بڑا سکوپ رکھتا ہے جس کے ذریعے کسی بھی فنکار کو جلد ملک گیر شہرت حاصل ہوتی ہے اور اس کے ساتھ پرنٹ میڈیا کا کردار بھی نمایا ںہے جو فنکاروں کو پرموٹ کرتا ہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔۔Famous Showbiz Stars
Urwa Hocane
Margot Robbie
Karan Johar
Kevin Costner
Winona Ryder
Tilda Swinton
Ayushmann Khurrana
Ethan Hawke
Farha Khan (Performer)
Salma Agha
Mark Hamill
Zeba Bakhtiar
Showbiz News In Urdu
-
معروف اداکاراسد صدیقی اور زارا نور عباس کے ہاں بیٹی کی پیدائش
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راو حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی