لالی ووڈ فلم پنجاب نہیں جائونگی نے دنیا بھر سے 50 کروڑ کا بزنس کرلیا

پیر 22 جنوری 2018 13:31

لالی ووڈ فلم پنجاب نہیں جائونگی نے دنیا بھر سے 50 کروڑ کا بزنس کرلیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2018ء) لالی ووڈ کی فلم پنجاب نہیں جائوں گی نے دنیا بھر سے 50 کروڑ کا بزنس کرنے والی پہلی پاکستانی فلم کا اعزاز حاصل کرلیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال ریلیز ہونے والی فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا اور دنیا بھر میں 50 کروڑ روپے کمانے والی پہلی پاکستانی فلم بن چکی ہے۔ واضح رہے کہ فلم کی سینما گھروں میں کامیابی سے نمائش جاری ہے اور آمدن میں مزید اضافے ہوگا۔

وقت اشاعت : 22/01/2018 - 13:31:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :