کاجول فلم ’’ایلا‘‘ کی عکسبندی 24 جنوری سے شروع کریں گی

پیر 22 جنوری 2018 14:40

کاجول فلم ’’ایلا‘‘ کی عکسبندی 24 جنوری سے شروع کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نئی فلم ’’ایلا‘‘ کی عکسبندی کل سے شروع کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کاجول اپنے شوہر اور اداکار اجے دیوگن کی نئی پروڈکشن فلم ’’ایلا‘‘ میں گلوکارہ کے روپ میں دکھائی دیں گی جس کی عکسبندی 24 جنوری سے شروع کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں اداکارہ کاجول اکیلی ماں کا کردار ادا کریں گی جو گلوکارہ بننے کی خواہش رکھتی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/01/2018 - 14:40:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :