تاپسی پنو فلم ’’وومنیا‘‘ میں پیشہ ور نشانہ باز کا کردار ادا کریں گی

پیر 22 جنوری 2018 14:40

تاپسی پنو فلم ’’وومنیا‘‘ میں پیشہ ور نشانہ باز کا کردار ادا کریں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو فلم ’’وومنیا‘‘ میں پیشہ ور نشانہ باز کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو فلم ساز انوراگ کشپ کی نئی فلم ’’وومنیا‘‘ میں پیشہ ور نشانہ باز کا کردار ادا کریں گی اور فلم کی عکسبندی سے قبل باقاعدہ تربیت دی جائے گی۔ فلم کی پیشکش انوراگ کشپ جبکہ ہدایتکاری نئے ٹیلنٹ دیں گے۔ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ’’ جڑواں 2 ‘‘ میں عمدہ اداکاری کو بے حد سراہا گیا۔

وقت اشاعت : 22/01/2018 - 14:40:03

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :