کترینہ کیف سے دوری، رنبیر کو عالیہ کے قریب لے آئی
ایڈونچر اور محبت کے گرد گھومنے والی فلم ’’براہمسترا‘ ‘میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رومانس کرتے نظر آئیں گے فلم میں امیتابھ اور مونی راؤ بھی ہوں گی‘ہدایت کار ایان مکھرجی کی فلم اگست 2019 میں ریلیز کی جائے گی
منگل 23 جنوری 2018 11:44
(جاری ہے)
خیال رہے کہ اس سے قبل عالیہ بھٹ کے اداکارہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ تعلقات جوڑے جاتے رہے ہیں، تاہم گزشتہ چند ماہ سے ان دونوں کے درمیان دوریاں بڑھنے کی وجہ سے اداکارہ کی جانب سے نئے تعلقات بنانے کی افواہیں گرم ہیں۔
دکن کیرونیکل نے ممبئی مرر کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی خبر میں بتایا کہ دونوں اداکاراپنے اپنے پرانے تعلقات ٹوٹنے کے بعد ایک دوسرے کے قریب آئے۔خبر کے مطابق دونوں اداکاروں کے درمیان قربتیں اس وقت بڑھیں جب دونوں اپنی آنے والی فلم ’براہمسترا‘ کی شوٹنگ کے لیے اسرائیل کے شہر تل ابیب پہنچے۔دونوں اداکار ’براہمسترا‘ کی شوٹنگ کے لیے گزشتہ ہفتے ہی اسرائیل گئے تھے، تاہم وہ 2 دن قبل بھارت میں ہونے والے ’فلم فیئر ایوارڈز‘ کی تقریب میں شرکت کے لیے واپس آئے۔دونوں اداکاروں کو ایوارڈ تقریب میں بھی ایک ساتھ دیکھا گیا، جب کہ ذرائع کے مطابق دونوں نے تل ابیب میں بھی تنہائی میں اچھا وقت گزارا۔خیال رہے کہ ’’براہمسترا‘ ‘دونوں کی ایک ساتھ پہلی فلم ہے، اس فلم کی ہدایات ایان مکھرجی دے رہے ہیں۔’براہمسترا‘ فلم کی خاص بات یہ ہے کہ کرن جوہر اس کے شریک پروڈیوسر ہیں، اور انہوں نے ہی گزشتہ برس اکتوبر میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ یہ فلم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ایڈونچر اور محبت کے گرد گھومنے والی اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رومانس کرتے نظر آئیں گے۔اس فلم میں امیتابھ بچن اور مونی راؤ بھی ہوں گی۔ہدایت کار ایان مکھرجی کی اس فلم کو اگست 2019 میں ریلیز کیا جائے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
MyAnna Buring
Nida Yasir
Carice van Houten
Mark Harmon
Jordana Brewster
Ali Azmat
Rooney Mara
Cillian Murphy
Mehwish Hayat
Preity Zinta
Imran Abbas Naqvi
Brie Larson
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ خورشید بانو کی 23 ویں برسی منائی گئی
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
گلوکار افی جان نے پانچ سال بعد اپنے نئے گانے پر کام شروع کردیا
-
سکینڈل کوئین لائبہ خان نے اپنا نائیٹی میں کیاگیا برانڈ شوٹ وائرل کردیا
-
گلوکارہ نازنصرت بلھے شاہی نے اپنی دس قوالیاں مکمل کرلیں
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا