سویرا شیخ گلوکار سکندر شیر علی خان کے گانے میں ماڈلنگ کرتی نظر آئیں گی

منگل 23 جنوری 2018 13:27

سویرا شیخ گلوکار سکندر شیر علی خان کے گانے میں ماڈلنگ کرتی نظر آئیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2018ء) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ گلوکار سکندر شیر علی خان کے گانے میں ماڈلنگ کرتی نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

ویڈیو گانے کی شوٹنگ سکاٹ لینڈ میں کی جائے گی جس میں ان کے ہمراہ ماڈل شاہ احسن علی ہوں گے جبکہ اس کے ساتھ پاکستانی اور سکاٹ لینڈ کی مقامی ماڈل بھی پرفارم کریں گی ۔یہ پہلی مرتب ہو گا کہ جب انگلش اور پشتو زبان کے گانے کی ویڈیو بنائی جائے گی۔ویڈیو گانے کی ریکارڈنگ کیلئے سویرا شیخ عنقریب سکاٹ لینڈ روانہ ہو جائیں گی۔

وقت اشاعت : 23/01/2018 - 13:27:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :