اسٹیج پرلائیو پر فارمنس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ‘کر ن نور

بدھ 24 جنوری 2018 13:39

اسٹیج پرلائیو پر فارمنس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ‘کر ن نور
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2018ء) اداکارہ کر ن نور نے کہا ہے کہ پنجابی نہیں اردو فلموں کو پسند کرتی ہوں ‘اسٹیج پرلائیو پر فارمنس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں کر ن نور نے کہا کہ شوبز میں آگے بڑھنا کوئی آسان کام نہیں اس لیے جتنی محنت اور خلوص کی ضرورت ہوتی ہے اسکی کوئی اور مثال نہیںملتی مگر میں ہمت ہارنیوالوں میں سے نہیں بلکہ تمام حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کر تی ہو ں یہی وجہ ہے مجھے ہر فورم پرکامیابی ملتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج کو زیادہ سے زیادہ فوکس کر رہی ہوں اس سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔

وقت اشاعت : 24/01/2018 - 13:39:26