ہاررفلم 1921 کا 2 ہفتوں میں 14.54کروڑ روپے کا بزنس

جمعرات 25 جنوری 2018 18:52

ہاررفلم 1921 کا 2 ہفتوں میں 14.54کروڑ روپے کا بزنس
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2018ء)بالی وڈ فلم 1921 نے ریلیز کے 2 ہفتوں میں مجموعی طور پر 14.54کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار وکرم بھٹ کی ہارر فلم 1921 رواں سال 12 جنوری کو ریلزی کی گئی جو اب ریلیز کے دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے ،جس میں اداکارہ زرین خان اور کرن کندرا نے مرکزی کردار ادا کیا،فلم نے ریلیز کے 2 ہفتوں میں مجموعی طور پر 14.54کروڑ روپے کا بزنس کر لیاہے۔۔

وقت اشاعت : 25/01/2018 - 18:52:45