لیلیٰ صرف اپنی ’’مارکیٹ ویلیو ‘‘بڑھانے کیلئے میرا نام استعمال کرتی ہے ‘ میرا
وہ ایک سازشی ذہن کی عورت ہے ،نشے کی لت نے اس کا دماغ خراب کرکے رکھ دیا ہے‘ خصوصی گفتگو
اتوار 28 جنوری 2018 11:41
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ لیلیٰ ایک سازشی ذہن کی عورت ہے ،نشے کی لت نے اس کا دماغ خراب کرکے رکھ دیا ہے ، اب وہ میری بھابھی بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دے کیونکہ اب میرے بھائی احسن کی شادی ہوچکی ہے اور اس کے دوبچے ہیں ۔
انہوںنے لیلیٰ کی خود کشی کی مبینہ کوشش بارے سوال کے جوا ب میں کہا کہ یہ بھی سستی شہرت حاصل کرنے کی ایک کوشش تھی لیکن اب عوام بیوقوف نہیںہیں۔ انہوںنے اس بات کی سختی سے تردید کی کہ نہ تو میںنے لیلیٰ کی کوئی گاڑی واپس کرنی ہے اور نہ ہی کوئی پیسے ادھا ر لے رکھے ہیں،لیلیٰ صرف اپنی مارکیٹ ویلیو بڑھانے کیلئے میرا نام استعمال کرتی ہے لیکن میں اس کے لئے دعا کرتی ہوں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Liana Liberato
huma ali
Madiha Iftikhar
Sanam Saeed
Tanushree Dutta
Matt Walsh
Nichole Bloom
Shaista Jabeen
Prateik Babbar
Ajmal Malik
miley cyrus
Adam Sandler
Showbiz News In Urdu
-
ج* علی رحمن کاہالی ووڈ اداکار رائن گوزلنگ سے موازنے پر خوشی کا اظہار
-
oماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
-
غ*شائقین انتظار کریں ،میرا اور یو یو ہنی سنگھ کا گانا جلد ریلیز ہوگا،مہوش حیات
-
sماں آپ شادی کب کر رہی ہیں ملائیکا اروڑہ سے بیٹے کا سوال
-
iپریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک بار پھر زخمی
-
}حملہ آوروں نے سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا مقصد بتادیا
-
ڑ*معروف گلوکار اے پی ڈھلوں کو کنسرٹ کے دوران اپنا گٹار توڑنا مہنگا پڑ گیا
-
جلد ماں بننے والی دیپیکا پڈوکون آج کل سلائی کڑھائی میں مصروف