جنسی ہراسگی پر دیپیکا پڈون کا حیرت انگیز انکشاف
ہفتہ 3 فروری 2018 20:48
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران معروف اداکارہ دیپیکا پڈون نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی 14 سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا تھا، وہ کہتی ہیں کہ ایک روز وہ اپنے والدین اور بہن کے ساتھ کھانا کھا کر واپس آرہی تھیں، ان کی بہن اور والد آگے جبکہ وہ والدہ کے ساتھ پیچھے چل رہی تھیں کہ ایک شخص نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔
دیپیکا کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے پہلے تو نظر انداز کیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں اور پھر واپس پلٹ کر سڑک کے بیچوں بیچ اس شخص کا کالر پکڑا اور تھپڑ رسید کر دیا، انہوں نے بتایا کہ وہ حالات کا مقابلہ کرنا جانتی ہیں۔Famous Showbiz Stars
Faisal Qureshi
Jordana Brewster
Sharmila Tagore
Katrina Bowden
JoAnna Garcia Swisher
Zebunnisa Bangash
Margot Robbie
James Marsden
Nora Fatehi
Shailene Woodley
Eva Green
Sanam Bukhari
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف