دلجیت دوسانج کی فلم ساجن سنگھ رنگروٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز

بدھ 7 فروری 2018 18:17

دلجیت دوسانج کی فلم ساجن سنگھ رنگروٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار دلجیت دوسانج کی فلم ساجن سنگھ رنگروٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹریلر میں دلجیت دوسانج کی داڑھی بڑھی ہوئی ہے اور انہوں نے سر پر پگڑی اور ہاتھوں میں رائفل تھام رکھی ہے ۔ فلم کی کہانی پہلی جنگ عظیم کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے ۔ فلم کے ہدایتکار پنکج باترا ہیں ۔ فلم 23مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔۔

وقت اشاعت : 07/02/2018 - 18:17:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :