ڈانسنگ ہیرو گووندا کی نئی فلم ’’ فرائی ڈے‘‘ مئی میں ریلیز کی جائیگی

جمعرات 8 فروری 2018 21:18

ڈانسنگ ہیرو گووندا کی نئی فلم ’’ فرائی ڈے‘‘ مئی میں ریلیز کی جائیگی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2018ء) بالی وڈ کے مشہور و معروف اداکار گووندا عمر رسیدہ ہوجانے کے باوجود فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔ان کی نئی فلم ’’ فرائی ڈے‘‘ کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ فلم مئی 2018کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ ' فرائی ڈی' کامیڈی فلم ہے۔ اداکارکافی عرصے کے بعد مزاحیہ فلم سے مداحوں میں ہنسی بکھیرتے نظرآئیں گے۔ان کیساتھ اداکار ورون شرما کام کررہے ہیں‘ ورون اس سے قبل متعدد کامیڈی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

وقت اشاعت : 08/02/2018 - 21:18:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :