دیپیکا پڈوکون کا اپنے مداحوں کے لئے خصوصی پیغام

پیر 12 فروری 2018 14:35

دیپیکا پڈوکون کا اپنے مداحوں کے لئے خصوصی پیغام
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے یوم عہد پر اپنے مداحوں کے لئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے ہمیشہ محبت کریں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ٹوئٹر پر یوم عہد کے موقع پر اپنے مداحوں کی پسندیدگی پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مداحوں کی پسندیدگی پر بے حد خوش ہیں اور وہ وعدہ کرتی ہیں کہ اپنے مداحوں سے ہمیشہ محبت کریں گی۔

وقت اشاعت : 12/02/2018 - 14:35:24

Rlated Stars :